Sunday, June 26, 2011

پاکستان میں حکمرانی

پرانی روایت ایک طاقتور خاندان دوسرے طاقت ور خاندان سے مزید طاقت حاصل کرنے کے لیے رشتہ جوڑتا ہے ۔ کچھ عرصہ پہلے میں نے ایک دوست کو بتایا تھا کہ پاکستان مین چاہے مارشل لا لگے یا کوی بھی حکومت آیے جو لوگ حکومت میں ہوتے ہیں انکو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچتا اور جو وجہ میں نے اسکو بتائی تھی وہ آپ مندرجہ ذیل تصویر مین دیکھ سکتے ہیں ۔

 مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے ملک ریاض کی بیٹی اور پیپلز پارٹی کے رہنما ملک سہیل کے بیٹے کی شادی کے موقع پر حمزہ شہباز اور جہانگیر بدر ایک دوسرے سے مسکراتے ہوے مصافحہ کر رہے ہیں

3 comments:

  1. سلام انکل جی
    سب کھاؤ اور کھانے دو کی پالیسی پر خوب عمل کرتے ہیں

    ReplyDelete
  2. کھاؤ پیو ۔ موج اڑاؤ۔ بس پاکستان اور اسکی بے وقوف رعایا ۔ہے نا۔ جن کے دم سے یہ سب رونقیں آباد ہیں

    ReplyDelete
  3. یہ تصویر نہیں پاکستان کا المیہ ہے.

    ReplyDelete

Note: Only a member of this blog may post a comment.