Sunday, July 31, 2011

انڈونیشی اور پاکستانی کا فرق

کچھ دن سے میری عادت ہے کہ اخبار پڑھنے کی بجائے تصاویر دیکھ کر بند کر دیتا ہوں ، دل سخت بور ہو گیا اخبار سے ۔
آج اخبار کھولا اور پہلی تصویر کھولی ۔

امی پاس سے گزر رہی تھیں تصویر دیکھتے ہی خوشی خوشی آئیں اور خوشی سے کہا ، "انڈونیشین ہوتی ہیں ایسی " اور نیچے کیپشن پڑھ کر کہنے لگیں " ہاں انڈونیشین ہی ہیں ، میں نے کہا تھا نہ "
میں دوسری تصویر پر گیا اور امی کو دکھا کر کہا " اور ایسی ہوتی ہیں پاکستانی" امی نے ناگوار سی آواز میں کہا ، " ہاں یہ ہے پاکستانی" ۔


18 comments:

  1. ایک تصوری بالی کے کسی ساحل کی لے لیں اور ایک تصویر پاکستان میں کسی مذہبی تقریب میں شریک خواتین کی تو معاملہ الٹ ہوجائے گا۔۔ یہ تو آپ کے اوپر ہے کہ مسجد میں نماز میں مصروف خواتین اور ایک الیٹ خاتون کی تصویر کا تقابل کریں کریں اور گوار اور ناگوار صورت حال طاری کریں۔

    ReplyDelete
  2. متفق بہ راشد کامران

    احمر

    ReplyDelete
  3. سچ ہے بھئی سچ ہے۔
    انڈونیشین ایسی ہی ہوتی ہیں۔

    ReplyDelete
  4. میں راشد کامران سے متفق ہوں۔۔۔

    ReplyDelete
  5. میں راشد کامران سے متفق ہوں۔

    ReplyDelete
  6. میں بھی راشد کامران بھائی سے متفق ہو

    ReplyDelete
  7. جانے دیں معاف کردیں،ابھی بچہ ہے!
    :)
    یہاں تو بڑے بڑے بزرگوں کا یہی حال ہے!!!

    Abdullah

    ReplyDelete
  8. میں عبداللہ سے بلکل متفق نہیں ہوں۔۔۔

    ReplyDelete
  9. مجھ سےمتفق نہ ہونےکے لیئے تمھارا بہت بہت شکریہ!!!
    :)

    Abdullah

    ReplyDelete
  10. عبداللہ بھائی صاحب . . . تمہارا بھیجہ تھوڑا کھسکیلا ہے کیا ؟‌‌؟‌؟‌؟

    اللہ تعالی تم پر رحم کرے . آمین

    ReplyDelete
  11. نوجوانی میں حج کرنے والوں میں غالبا انڈونیشین سب سے پہلے ہیں۔ عام مسلمان کی رشتے کی بات چلے تو اسکے حج کرنے یا نہ کو بھی مدنظر رکھا جاتا ہے۔

    البتہ پاکستانی تصویر میں اور کوئی بات ثابت ہو یا نہ ہو۔ شاید ہی کہیں انہائی کرپٹ اور چو لوگوں کو اسقدر اور بے غیرتی کی اس حد تک نوازا جاتا ہو ۔ جیسا پاکستان میں کہ انکی اولادوں کو بھی وہ وی آئی پی رتبہ دیا جاتا ہے جو حقیقی وی آئی پیز کو بھی نہیں ملتا۔

    سخت کم ظرف قسم کے لوگ پاکستان کی قسمت کے مالک بنے بیٹھے ہیں۔

    اس مذکورہ تصویر میں ایک مائی اور غالبا پچاسوں مردوں کو ہٹو بچو کا مسئلہ بنا ہوا ہے۔

    ترقی کی یہ کونسی قسم ہے؟ جس پہ پاکستانی قوم کے بادشاہ بگٹٹ بھاگے جارہے ہیں۔؟

    ReplyDelete
  12. انکل نے انڈونیشن خواتین کی نماز کی تصویر کا موازنہ ایک پاکستانی سیاسی رنڈی شرمیلا فاروقی کی جلسہ میں لی گئی تصویر کےساتھ کیا ہے، یہ واقعی ناانصافی اور جانبداری کا مظاہرہ ہے۔ ویسے اگر اسکا پاکستانی خواتین کے دینی اجتماع کے ساتھ بھی موازنہ کر لیا جائے تو انڈونیشین خواتین پھر بھی اپنے نظم وضبط، ، وقار اور ترتیب کی وجہ سے پرامینینٹ نظر آئیں گیں، حجاج سے کئی دفعہ انکی تعریف سنی ہے۔ہمارے ہاں خواتین کی اجتماعی عبادات میں جو شور شرابا، دھکم پیل، چیخ وپکار ہوتی ہے اور جو حال انکی بے پردگی اور لباس وفیشن کا ہوتا ہےاسے دیکھ کر تو یہ لگتا ہے جیسے یہ عورتیں بازار یا ولیمہ پر آئیں ہوئیں ہیں۔ الا ماشااللہ
    ویسے عبداللہ تم نے بھی کبھی آنٹی کی کسی پوسٹ پر تنقید کی ہے، ہم تو اپنا ہو یا پرایااسکی اچھی بات کی تعریف بھی کرتے ہیں اگر کہیں غلطی کرے توتنقید برائے اصلاح بھی کرتے ہیں۔ تم عمران اقبال بھائی کے تعریفی کمنٹس آنٹی کے بلاگ پر بھی دیکھ سکتے ہو۔

    ReplyDelete
  13. سطح زمین پر کوئی بھی چند لاکھ مربع کلومیٹر کا علاقہ لے لیں تو آپ کو وہاں بے شمار اقسام کے لوگ ملیں گے۔ ان سب میں سے صرف ایک چھوٹی سی اقلیت کو اتنا دماغ پر سوار کر لینا حماقت ہے۔ جیسے وہ ایک بھائی صاحب ہیں جنہوں نے کچھ جرائم پیشہ پاکستانیوں کی ٹینشن کو اس حد تک سر پر سوار کیا ہوا ہے کہ انہیں لفظ "پاکستانی"، لفظ "جرائم پیشہ" ہی کا مترادف لگنے لگ گیا ہے۔
    دوسری تصویر کے متعلق اگر میری رائے لی جائے، تو جیسا جاوید صاحب نے کہا، اس میں اس عورت سے زیادہ وہ سارے لوگ قابلِ اعتراض ہیں جو ایسے فراڈیوں کو وی آئی پی بنا ڈالتے ہیں۔

    ReplyDelete
  14. جناب مومنیں کے سردار،بنیاد پرست صاحب
    سب سے پہلے تو آپکی کوثر و تسنیم سے دھلی زبان کے لیئے آپکا شکریہ!
    باقی انڈونیشیئن کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جہاں تعلیم اولیت رکھتی ہے،
    جہالت تو ایسے ہی رنگ ڈھنگ دکھائے گی نا جیسے آپ دکھا رہے ہیں(اگر جملہ ذو معنی لگے تو آپکی مرضی)

    :)
    رہاآپکی آنٹی کی کسی بات پر تنقید کا سوال تو معذرت کے ساتھ میں آپکی کسی آنٹی کو نہیں جانتا،اورجاننا چاہتا بھی نہیں ہوں!
    :)

    Abdullah

    ReplyDelete
  15. میاں نور محمد بشیر،
    تم اپنے نازک سے دماغ پر اتنا زور نہ ڈالو!!!
    :)

    Abdullah

    ReplyDelete
  16. میں راشد کامران سے متفق ہوں

    ReplyDelete
  17. بلو بھائی اتنا عرصہ بعد آپکا بلاگ اور آپکو واپس دیکھ کر خوشی ہوئی ۔۔۔۔

    ReplyDelete
  18. تحریر سے جو میں سمجھا ہوں وہ یہ انکل ٹام نے موازنہ نہیں کیا، بلکہ یہ دو اتفاقیہ تصویریں تھیں جو یک بیک ان کے سامنے آگئیں تو اس میں اتفاق کرنے نہ کرنے کا کیا سوال؟

    ReplyDelete

Note: Only a member of this blog may post a comment.