Tuesday, July 5, 2011

جب بارش برستی ہے مجھے وہ یاد آتی ہے

جب بارش برستی ہے
مجھے وہ یاد آتی ہے

جیسے دھوپ کی کرنیں
اور شبنم مُسکراتی ہے
وہ میری یاد میں زندہ
میں اُسکی بات میں مُردہ

میں زندوں میں ہوں مُردہ
وہ مُجھکو یہ بتاتی ہے
جب ساون کے بادل تھے
وہ میرے ساتھ پھرتی تھی

اب مجھ پر دھوپ گہری ہے
وہ مُجھ سے دُور جاتی ہے
اب انکل ٹام تُم بچنا
کہ یہ دُنیا کمینی ہے

تمہارے ساتھ پھرتی ہے
کہ جب کلیاں مہکتی ہیں
اور جب کانٹے برستے ہیں
یہ تمکو چھوڑ جاتی ہے

عظیم شاعر و ادیب انکل ٹام

5 comments:

  1. آپ واقعی میں ایک عظیم شاعر اور ادیب بنتے جا رہے ہیں.

    ReplyDelete
  2. زبردست کاکے۔۔۔ زبردست۔۔۔

    ReplyDelete
  3. یہ دنیا ہے پیارے
    یہاں غم کے مارے
    تڑپتے رہے ہیں
    تڑپتے رہیں گے

    ReplyDelete
  4. hud hogayi bachpane ki hahahahahaha

    ReplyDelete

Note: Only a member of this blog may post a comment.