Friday, August 12, 2011

آدم بیزار بنتا جا رہا ہوں

میں نے دنیا کو ہے کچھ دور چھوڑا
مگر خوش حال بنتا جا رہا ہوں


مجھے کیوں ڈھونڈتی ہے زندگا
نی
بہت گمنام
 بنتا جا رہا ہوں

میری آوارگی بھی گشتِ تنہا
بہت
انجان بنتا جا رہا ہوں

شبِ صحرا میں ہوں تنہا اکیلا
آدم بیزار بنتا جا رہا ہوں 

عظیم شاعر و ادیب انکل ٹام

5 comments:

  1. مذاق ہی مذاق ميں کرتے اُلٹ پُلٹ الفاظ کو
    يوں لگتا ہے کہ ميں شاعر بنتا جا رہا ہوں
    :lol:

    ReplyDelete
  2. عظیم شاعر و ادیب انکل ٹام Allama iqbal ny farmaya tha ky khudi ko kar buland itna.
    ap jnab ny usay khud hi ko kar buland itna bana dia.

    ReplyDelete
  3. انکل ٹام کی شاعری پڑھ پڑھ کے
    میں کچھ کھسکتا جارہا ہوں

    ReplyDelete
  4. bohat hi gahri thinking but itni bezari achi nahi

    ReplyDelete
  5. آخیر میں عظیم شاعر پڑھ کر مزا آگیا

    ReplyDelete

Note: Only a member of this blog may post a comment.