Wednesday, September 21, 2011

یارو مجھ کو معاف کرو امی نے ہے کُٹ لگائی

ہاتھ دکھا کر سیدھا مجھ کو الٹے سے کیوں چماٹ لگائی ؟
یارو مجھ کو معاف کرو امی نے ہے کُٹ لگائی

توڑ کے  ہڈی میری پھر یوں امی نے آواز لگائی
ہائے ہائے ستیا ناس ہو تیرا ، تو نے یہ ہے جان بنائی

مزید پڑھنے کے لیے یہاں جائیں ۔

2 comments:

  1. کافی " درد " ناک داستان ہے آپکی ....
    اللہ کا شکر ہے میں کہ اس نے مجھے ایسی صلاحیت بخشی کہ میں ایسا وقت آنے سے پہلے بھاگ جایا کرتا تھا جبکہ میرے بھائیوں کی خوب دھلائی ہوجاتی تھی ...

    ReplyDelete
  2. واہ جی انکل کی شاعری کے جراثیم پھر سے بیدار ہوگئے ہیں۔

    ویسے بچپن میں میں نے بھی بہت مار کھائی
    ہے۔بہت شرارتی بچہ تھا

    یار یہ سائیلنٹ وائیس کوئی نیامیدان چُن لیا ہے۔؟؟

    ReplyDelete

Note: Only a member of this blog may post a comment.