میں نے دنیا کو ہے کچھ دور چھوڑا
مگر خوش حال بنتا جا رہا ہوں
مجھے کیوں ڈھونڈتی ہے زندگانی
بہت گمنام بنتا جا رہا ہوں
میری آوارگی بھی گشتِ تنہا
بہت انجان بنتا جا رہا ہوں
شبِ صحرا میں ہوں تنہا اکیلا
آدم بیزار بنتا جا رہا ہوں
عظیم شاعر و ادیب انکل ٹام
مگر خوش حال بنتا جا رہا ہوں
مجھے کیوں ڈھونڈتی ہے زندگانی
بہت گمنام بنتا جا رہا ہوں
میری آوارگی بھی گشتِ تنہا
بہت انجان بنتا جا رہا ہوں
شبِ صحرا میں ہوں تنہا اکیلا
آدم بیزار بنتا جا رہا ہوں
عظیم شاعر و ادیب انکل ٹام
مذاق ہی مذاق ميں کرتے اُلٹ پُلٹ الفاظ کو
ReplyDeleteيوں لگتا ہے کہ ميں شاعر بنتا جا رہا ہوں
:lol:
عظیم شاعر و ادیب انکل ٹام Allama iqbal ny farmaya tha ky khudi ko kar buland itna.
ReplyDeleteap jnab ny usay khud hi ko kar buland itna bana dia.
انکل ٹام کی شاعری پڑھ پڑھ کے
ReplyDeleteمیں کچھ کھسکتا جارہا ہوں
bohat hi gahri thinking but itni bezari achi nahi
ReplyDeleteآخیر میں عظیم شاعر پڑھ کر مزا آگیا
ReplyDelete