tag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post8950960229690664681..comments2023-04-26T06:52:10.614-07:00Comments on خاموش آواز: دیسی اور غیر دیسی ماں باپ کا فرقUnknownnoreply@blogger.comBlogger10125tag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-84553410742247672322011-07-01T00:11:46.236-07:002011-07-01T00:11:46.236-07:00استطاعت ہونے کے باوجود بچوں کی ہر خواہش ہر دفعہ پو...استطاعت ہونے کے باوجود بچوں کی ہر خواہش ہر دفعہ پوری کرنا بھی ٹھیک نہیں ہوتا، اس بات کو وہ ماں سمجھتی تھی اسی لیے اس نے یہی لفظ دہرائے۔ ہوسکتا ہے جس نے نہیں لے کر دیے اس کے گھر پہلے سے ایسے کھلونوں کا ڈھیر لگا ہو۔

غیر دیسی ماں یا ماڈرن ماں کی وجہ سے اولاد کی تربیت اور خاندانی زندگی میں جس طرح فساد آیا ہے وہ کسی کی نظروں سے اوجھل نہیں ہے ۔ یہ عورت بچوں کو آئس کریم برگر کھلا کر اور مرضی کے کھلونے اور گیم کھلوا کر تو خوش کرسکتی ہے انکی ایک ماں کی طرح دینی و اخلاقی تربیت نہیں کرسکتی اور نہ اس کے لیے اسکے پاس اس کام کے لیے کوئی وقت ہے۔ اسکو اپنے مشاغل سے فرصت نہیں۔ الا ماشا اللہ۔Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/01129918784798502573noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-323780156790295362011-06-30T16:56:50.633-07:002011-06-30T16:56:50.633-07:00میں ابھی بھی مکمل طور پر اس چیز کو سمجھ نہیں پایا ...میں ابھی بھی مکمل طور پر اس چیز کو سمجھ نہیں پایا ہوں ، کچھ ساتھیوں نے غربت کی بات کی ہے جو کہ پھر بھی سمجھ آتی ہے لیکن تربیت کے بارے مین اگر کوی ساتھ مجھے تھوڑا سمجھا دیں تو شاید میرے لیے یہ چیزیں سمجھنے کو آسانی رہے ۔UncleTomhttps://www.blogger.com/profile/07680826330928310894noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-79288769944385595302011-06-30T09:15:13.657-07:002011-06-30T09:15:13.657-07:00Aoa bhai jan Hm yahan jo egg use krte Hn Wo 4 doll...Aoa bhai jan Hm yahan jo egg use krte Hn Wo 4 dollar k 12 milte Hn or yahan jis mehnat se peisa kamaya jata hai us me Allah k karam se dal roti Hi rahe tu bari baat haibilal ahmedhttps://www.blogger.com/profile/09075812098827982621noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-63037399574380692852011-06-30T01:36:32.905-07:002011-06-30T01:36:32.905-07:00بات تربیت کی بھی ٹھیک ہے لیکن وہ بچہ ہی کیا جو ضد ...بات تربیت کی بھی ٹھیک ہے لیکن وہ بچہ ہی کیا جو ضد نا کرے۔ جہاں تک بات تربیت کی ہے ہم چار بھائیوں میں سے میں سب سے مختلف ہوں۔ شاہد میں اپنی لوئر مڈل کلاسی کو اپنے سر پر زیادہ ہی سوار کر چکا تھا۔ لیکن باقی بھائیوں نے ایسا نہیں کیا تھا۔ اب اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ ہم اپنی خواہش اپنے دل میں ہی رہنے دیتا تھا اور کبھی ضد تو کیا کبھی کوئی فرمائش ہی نہیں کی تھی۔

لیکن جب بھائی کے ہاں امام عالم اور عبدالاحد پیدا ہوئے تو اس وقت میری تنخواہ 15 سو روپے تھی۔ جس میں میرا مہینہ بہت مشکل سے گزرتا تھا۔ اب جب بچے بھائی کے ساتھ کہیں باہر جاتے تو بھائی ان کو بے شمار چیزیں لے کر دے دیتے۔ لیکن جب بچے میرے ساتھ جاتے تو زیادہ سے زیادہ دس روپے کی چیزیں ہی لیتے تھے۔خرم ابن شبیرhttp://www.nawaidab.com/khurramnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-41617251122436482672011-06-30T00:54:07.628-07:002011-06-30T00:54:07.628-07:00ميں آٹھويں جماعت ميں پہنچا ہی تھا [اپريل 1950ء] کہ...ميں آٹھويں جماعت ميں پہنچا ہی تھا [اپريل 1950ء] کہ والد صاحب نے گھر کا سودا سلف لانا ميرے ذمہ کر ديا ۔ ميرے ساتھ بہت سے حادثات پيش آئے ہيں جن کے نتيجہ ميں ميری سرزنش ہوتی رہی کہ وہاں فلاں سودا لے رہی تھيں اُنہوں نے سلام کيا اور آپ نے جواب نہيں ديا ۔ تم نمعلوم کس خيال ميں کھوئے ہوئے جا رہے تھے فلاں نے گذرتے ہوئے تمہيں سلام کيا مگر تم نے ديکھا تک نہيں ۔ ميرا ہميشہ ايک ہی جواب ہوتا تھا ميں سودا لينے گيا تھا لوگوں سے ملاقات کرنے نہيں ۔ اب جاننے والے مجھے اچھی طرح جان چکے ہيں ۔ جس نے مجھے مخاطب کرنا ہوتا ہے ميرا بازو پکڑ کر مخاطب کرتا ہے يا ميرے سامنے آ کر کھڑا ہو جاتاافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-60242219663911025442011-06-30T00:40:39.203-07:002011-06-30T00:40:39.203-07:00مجھے نہیں یاد کہ ہم نے اپنے والدین سے کوئی ایسی ضد...مجھے نہیں یاد کہ ہم نے اپنے والدین سے کوئی ایسی ضد کی ہو جسکو وہ پورا نہ کر سکتے ہوں یا پھر پورا بھی کر سکتے ہوں تو ان پر بے جا بوجھ پڑے
شائد اسکی وجہ یہ تھی کہ ہماری لوئر مڈل کلاسی کا ہمیں اچھی طرح احساس ہو گیا تھا یا دلا دیا گیا تھا
فیصل کی بات سے میں بالکل متفق ہوں کہ ساری بات تربیت کی ہے
اور انکے تبصرے کی آخری دو لائنیں اسکی بہترین مثال ہیںDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-13361440050619667432011-06-29T23:03:30.490-07:002011-06-29T23:03:30.490-07:00بعض بچوں کی ایسی ہی عادت ہوتی ہے کہ کسی دوکان پر ج...بعض بچوں کی ایسی ہی عادت ہوتی ہے کہ کسی دوکان پر جائیں تو ضرور کسی کھلونے کی ضد کرتے ہیں ایک چھوٹا بچہ جو کہ میرا نواسہ بھی ایک قسم کا لگتا ہے تو وہ جب بھی باپ کے ساتھ دوکان پر جاتا ہے تو بس کوئی کھلونا لے کر ہی آتا ہے۔

لیکن پھر کیا ہوتا ہے کہ جناب جب اس کے ساتھ کھیل کھیل کر تھک جاتا ہے تو پھر اسکو توڑ کر پھینک دیتا ہے۔

اسی لئے میرے خیال میں بعض لوگ بچے کی ہر خواہش پوری نہیں کرتے یا بعض چیزیں ایسی ہوتی ہیں کہ باپ یا ماں سمجھتی ہے کہ یہ کھولنا خریدنا فضول پیسوں کا ضیاع ہوتا ہے، کیونکہ ظاہر ہے ہر کھولنا تو خریدنے کے لایق بھی نہیں ہوتا۔درویش خُراسانیhttp://www.darveshkhurasani.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-89048179001328914212011-06-29T21:50:01.436-07:002011-06-29T21:50:01.436-07:00آپ نے مجھے میرے فٹبال شیوز کے سٹڈ یاد کرا دیئےآپ نے مجھے میرے فٹبال شیوز کے سٹڈ یاد کرا دیئےبلاامتیازhttps://www.blogger.com/profile/01265011304348792367noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-91021740068682030332011-06-29T19:18:35.320-07:002011-06-29T19:18:35.320-07:00پہلی بات تو یہ کہ شاپنگ کرنے بندہ جائے تو شاپنگ ہی...پہلی بات تو یہ کہ شاپنگ کرنے بندہ جائے تو شاپنگ ہی کرے۔ البتہ چونکہ میں بھی دیسی ہوں اسلئے تانکا جھانکی (اور ساتھ ساتھ بیگم کی جھڑکیاں بھی( چلتی رہتی ہیں۔
میں نے کئی گوروں کو بھی ایسا کرتے دیکھا ہے، یہ صرف دیسیوں کا معاملہ نہیں ہے۔ اصل بات تربیت کی ہے۔ میرے ایک دوست کے بچے ہر دکان پر انکے ساتھ پہنچ جاتے ہیں اور کچھ نہ کچھ لینے کی ضد کرتے ہیں۔ چند لمحوں بعد وہ چیز گاڑی یا گھر کے کسی کونے کھدرے سے بر آمد ہوتی ہے کہ بچوں کا مقصد اپنی ضد پوری کروانا ہوتا ہے، چیز کا استعمال نہیں۔
ایک کھلونوں کی دکان (جو کافی بڑی بڑی ہوتی ہیں یہاں( پر دیکھا کہ ایک بچہ والدین کے ساتھ کھلونوں کی قیمتیں دیکھ دیکھ کر چل رہا تھا کہ ماں باپ نے اسے اسکا بجٹ بتا دیا تھا۔faisalhttp://shahfaisal.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-14640572309765532802011-06-29T14:30:42.128-07:002011-06-29T14:30:42.128-07:00سلام انکل
ہو سکتا ہے کسی وقت انسان کی جیب اجازت ن...سلام انکل
ہو سکتا ہے کسی وقت انسان کی جیب اجازت نہ دیتی ہو کے وہ بچے کی ضد پوری کر سکے
آپ ایک ڈالر کی بات کرتے ہو کسی کسی ٹائم انسان کے حالات ایسے بھی ہو سکتے ہیں کے اس کے پاس پچاس سینٹ بھی نہ ہوں
اور میرے محدود علم کے مطابق شاید دنیا میں کوئی بھی ایسا ماں باپ نہ ہو جو اپنے بچے کی ضد یا پھر کوئی خواہش پوری نہ کرنا چاہے
سب ماں باپ کا ہی دل کرتا ہے کے ان کے بچے کی ہر خواہش پوری ہو اور پوری کرنا بھی چاہتے ہیں لیکن کبھی کبھی کچھ مجبوریاں آڑے آ جاتی ہیںوسیم بیگhttp://www.omyown.com/waseemnoreply@blogger.com