tag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post8058130386882974211..comments2023-04-26T06:52:10.614-07:00Comments on خاموش آواز: منافق اعظم جس نے غالب فلم دیکھی ہےUnknownnoreply@blogger.comBlogger13125tag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-46751778045696796082011-08-24T21:23:44.346-07:002011-08-24T21:23:44.346-07:00طارق راحیل صاحب ، مجھے گالیوں سے کوئی غرض نہیں ، م...طارق راحیل صاحب ، مجھے گالیوں سے کوئی غرض نہیں ، میرا اشارہ صحابہ کی گستاخی والی ویڈو کی طرف ہے جو دو ہزار آٹھ میں آگئی تھی ۔ اور اس پر عامر کا پیغام بھی میں نے لگا دیا ہے ۔ اب بھی اگر کوئی اسکی حمایت کرے تو اسکو میں اللہ حافظ ہی کہہ سکتا ہوں ۔UncleTomhttps://www.blogger.com/profile/07680826330928310894noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-75455205256553955022011-08-24T08:24:55.942-07:002011-08-24T08:24:55.942-07:00یہ ویڈیو 1 ست 1۔5 سال پرانی ہے
چینل بدلنے پر ہی کی...یہ ویڈیو 1 ست 1۔5 سال پرانی ہے
چینل بدلنے پر ہی کیوں سامنے آئی گئی؟
کیا جو شخص ایسی بلا کی گالیا دیتا ہو وہ پھر تو ہر عالم اور علامہ کے سامنے بھی دیتا ہو گا
تو پھر اس کا مطلب ہوا کہ ہمارے تمام علماء بھی اس میں ملوث ہیں
چاہئے منیب الرحمان ہوں یا دیگر اہل سنت و اہل تشیعہ کے ہوں

یا تو وہ شخص پھر کسی خاص ہی شخص کے سامنے ہی ایسا بے ہودہ مزاق کرتا ہے

پر سچی بات تو یہی ہے کہ جو میرا دل کہتا ہے
جو شخص کلام اللہ پر بات کرتا ہو نعتیں پڑھتا ہو میرا دل اس کی جانب سے اتنی ذرا سی بات پر بلا تحقیق کے اس سے بے دل نہیں ہو سکتا

اہل دل کا معاملہ اللہ ہی جانے

پر آج کل کے اس پر فتن دور میں ایسی ویڈیوز بنانا کوئی بھی ناممکن کام نہیں ہے

لہذا ایسی دیڈوز کو سامنے رکھ کر میں ایک ملسمان سے بدگمان نہیں ہوں گا

نا ہی ایسا کرنے کا مشورہ کسی کو دیں گا
بلکہ ہدایت نصیب ہو آپ کو بھی یہی کہں گا

اللہ غیب کے علم خوب جانتا ہےمحمد طارق راحیلhttps://www.blogger.com/profile/10066115655375813196noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-52609327422645139212011-08-24T05:05:53.058-07:002011-08-24T05:05:53.058-07:00'فنی ورٹکلز' یا عمودی مزاح کا بہت عمدہ است...'فنی ورٹکلز' یا عمودی مزاح کا بہت عمدہ استعمال ہے، میں نے اردو بلاگز پر پہلی مرتبہ دیکھا۔ اگر کیپشن اردو میں کر دیتے تو مزا دوبالا ہوجاتا۔عدنان مسعودhttp://urdu.adnanmasood.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-10942000071356739072011-08-21T22:32:14.369-07:002011-08-21T22:32:14.369-07:00ابھی تو اور بھی حمایت آئے گی جناب ابھی کچھ دیر پہل...ابھی تو اور بھی حمایت آئے گی جناب ابھی کچھ دیر پہلے ہی تو آنکھ لگی تھی اتنی جلدی بھلا کیونکر اٹھیں

بہت خوب محترمہ بہت خوبZero Ghttp://asanscience.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-64798460575816030502011-08-21T01:02:17.310-07:002011-08-21T01:02:17.310-07:00ابھی تو اور بھی حمایت آئے گی جناب ابھی کچھ دیر پہل...ابھی تو اور بھی حمایت آئے گی جناب ابھی کچھ دیر پہلے ہی تو آنکھ لگی تھی اتنی جلدی بھلا کیونکر اٹھیںAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-27426763573974490362011-08-20T17:22:24.686-07:002011-08-20T17:22:24.686-07:00کسی شاعر کا یہ شعر یاد آگیا
لٹیروں نے جنگل میں شمع...کسی شاعر کا یہ شعر یاد آگیا
لٹیروں نے جنگل میں شمع جلائی ہے
مسافر یہ سمجھا کہ منزل یہی ہے

سعیدAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-40099702173715270712011-08-20T10:10:04.890-07:002011-08-20T10:10:04.890-07:00ممجھے سمجھ نہیں آ رہا لوگ اس شخص کو اتنی اہمیت کیو...ممجھے سمجھ نہیں آ رہا لوگ اس شخص کو اتنی اہمیت کیوں دے رہے ہیں؟ یہ کوئی عالم نہیں ہے، کسی فرقے کا مولوی نہیں ہے. اس کی وقعت کسی اداکار سے زیادہ نہیں ہے.بیشتر اداکاروں کے دین ایمان کا سب کو پتہ ہے.Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-52705570878012885152011-08-20T06:19:05.907-07:002011-08-20T06:19:05.907-07:00میں نے ایک ویڈیو دیکھی ہے جس میں یہ شخص خوب گالیاں...میں نے ایک ویڈیو دیکھی ہے جس میں یہ شخص خوب گالیاں بکتا ہے میں تو اسے بڑا اچھا شخص سمجھتا تھا لیکن تو پورا چیلا نکلا شیطان کا۔مطلوبhttp://matloobs.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-65840112267546057462011-08-20T02:51:30.009-07:002011-08-20T02:51:30.009-07:00اتنا عظیم کار خیر انجام دیا جارہا ہے، بہت ثواب ملے...اتنا عظیم کار خیر انجام دیا جارہا ہے، بہت ثواب ملے گا اس پر تو ؟کاشف نصیرhttp://kashifnasir.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-20560327407626666082011-08-20T02:33:03.772-07:002011-08-20T02:33:03.772-07:00یہ تو انتہائی خبیت آدمی ہے۔۔۔
لیکن میری سمجھ میں ی...یہ تو انتہائی خبیت آدمی ہے۔۔۔
لیکن میری سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ ہم لوگ سچ اور حقیقت کو تسلیم کیوں نہیں کرتے۔۔۔
ابھی بھی کچھ لوگ ایسے ہیں جو یہ ویڈیو دیکھ کر کہتے ہیں کہ یہ ایڈیٹنگ کرکے اس شخص کو بدنام کیا جارہا ہے۔۔۔۔۔خالد حمیدnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-44829337043297239682011-08-19T21:45:33.839-07:002011-08-19T21:45:33.839-07:00ایسا صرف پاکستان میں ہوسکتا ہے ۔ کہ کسطرح ایک مناف...ایسا صرف پاکستان میں ہوسکتا ہے ۔ کہ کسطرح ایک منافق آدمی ملت اسلامیہ کے ایک بڑے ملک پاکستان کی مسلمان عوام کو دینی معلومات کے نام پہ مذہب بیچتا رہا ۔ جس میں جیو اور دیگر چینلز جانتے ہوئے بھی کہ یہ ایک اوباش اور انتہائی نچلے اخلاق کا مالک شخص ہے ، جسے اسلامی مزھبی اقدار سے دور سے بھی واسطہ نہیں بلکہ یہ اسلام کی تعلیمات کے بر عکس انتہائی فضول ، لغو اور واہیات انسان ہے۔ مگر اسکے بوجود محض دین کو بھی کاروبار کی طرح بیچ کر بھاری معاوضے پہ اس خبیث شخص کو اسلام جیسے اتنے اہم اور حساس موضوع پہ پروگرام کرواتے رہے ۔ اسلام جس پہ پاکستان جیسے ممالک میں معاشرے کی اساس اور بنیاد رکھی جاتی ہے۔

لعنۃ اللہ علٰی عالم ھذاہجاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://pakcom.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-10786749132195676002011-08-19T21:41:15.889-07:002011-08-19T21:41:15.889-07:00خاور بھائی اگر آپ نے یوٹیوب سے اپنا اکاونٹ ڈیلیٹ ک...خاور بھائی اگر آپ نے یوٹیوب سے اپنا اکاونٹ ڈیلیٹ کروانا ہے تو ضرور لگائیں ، کیونکہ تین دفعہ کاپی رائیٹ کلیم یا شکایات کی وجہ سے وہ اکاونٹ ڈیلیٹ کر دیتے ہیں ۔ لیکن اگر آپ پھر بھی لگانے ہی والے ہیں تو میرا مشورہ ہو گا کہ اسکی منافقت کا پردہ چاک کرنے کے لیے اسکے پیغام کی تصویر بھی ساتھ لگائیے گا تا کہ لوگوں کو اسکی جعلی توبہ اور معافیوں کا بھی پتا چلے ۔UncleTomhttps://www.blogger.com/profile/07680826330928310894noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-19020372738596065312011-08-19T21:37:51.565-07:002011-08-19T21:37:51.565-07:00میں نے ڈاون لوڈ کرکے رکھی ہے
میں لگا دیتا ہوں
نیٹ...میں نے ڈاون لوڈ کرکے رکھی ہے
میں لگا دیتا ہوں
نیٹ پر
جی
کی خیال ہےخاور کھوکھرhttps://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.com