tag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post7989074323768774913..comments2023-04-26T06:52:10.614-07:00Comments on خاموش آواز: چیٹا ڈاڈو کھاڈا ٹاپےUnknownnoreply@blogger.comBlogger7125tag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-73269387992278007012011-06-23T12:41:07.166-07:002011-06-23T12:41:07.166-07:00بلا امتیاز بھای معذرت میں آپ کی بات نہیں سمجھا تھا...بلا امتیاز بھای معذرت میں آپ کی بات نہیں سمجھا تھا ، معافی چاہتا ہوں ۔ اصل میں اسکا قد کاٹھ نارمل تھا ۔ اسی لیے اور اسکی شرافت کی وجہ سے بھی مجھے اس لحاظ سے اس سے ڈرنے کی ضرورت نہ تھی ۔ <br /><br />خرم بھای اگر وہ کہہ دیتا تو میں یقیناً مستقبل میں اس سے بہت ہی دوور رہتا ، اور وہ یہ بات کہہ کر مجھے یہ بتا دیتا کہ وہ "ہاے ہاے" والا لڑکا ہے جسکو لڑکیوں میں کوی انڑسٹ نہیں ۔ یہاں کی تہذیب میں ایسا ہی سمجھا جاتا ہے ۔UncleTomhttps://www.blogger.com/profile/07680826330928310894noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-51439549149666456122011-06-23T00:22:43.418-07:002011-06-23T00:22:43.418-07:00کیا اس لڑکے نے کبھی آپ کو نہیں کہا کہ آپ بھی کالے ...کیا اس لڑکے نے کبھی آپ کو نہیں کہا کہ آپ بھی کالے "ڈڈو"ہو ہاہاہا<br />اکثر ایسا بھی ہو جاتا ہے۔خرم ابن شبیرhttp://www.nawaidab.com/khurramnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-19188546804728209362011-06-22T21:15:46.869-07:002011-06-22T21:15:46.869-07:00جی میں صرف ان کے قد کاٹھ اور جسمانی ساخت کی وجہ سے...جی میں صرف ان کے قد کاٹھ اور جسمانی ساخت کی وجہ سے کہہ رہا تھا<br />کسی قسم کا تعصب مراد نہیں تھابلاامتیازhttps://www.blogger.com/profile/01265011304348792367noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-23544008920485428722011-06-22T20:48:31.567-07:002011-06-22T20:48:31.567-07:00بلاامتیاز بھای ، اصل میں مجھے صرف اسکی ناراضگی کا ...بلاامتیاز بھای ، اصل میں مجھے صرف اسکی ناراضگی کا ڈر تھا ویسے وہ شریف سا لڑکہ تھا ۔ ہر کالا غنڈہ نہیں ہوتا ۔UncleTomhttps://www.blogger.com/profile/07680826330928310894noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-86590240705152284692011-06-22T20:43:48.234-07:002011-06-22T20:43:48.234-07:00مجھے تو اس بات پر حیرت ہوئی کہ اپ کو اس کے کراٹوں ...مجھے تو اس بات پر حیرت ہوئی کہ اپ کو اس کے کراٹوں سے ڈر لگا ، کیا اس کا کالا ہونا کافی نہیں تھابلاامتیازhttps://www.blogger.com/profile/01265011304348792367noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-31845027205105406172011-06-22T19:19:29.273-07:002011-06-22T19:19:29.273-07:00تعریف کا شکریہ جاوید بھای ، آئیندہ اسکا خیال رکھنے...تعریف کا شکریہ جاوید بھای ، آئیندہ اسکا خیال رکھنے کی کوشش کروں گا ۔UncleTomhttps://www.blogger.com/profile/07680826330928310894noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-15121606418202479582011-06-22T06:05:04.416-07:002011-06-22T06:05:04.416-07:00تحریر بہت خوب ہے۔ اگر یہ "جی" کی تکرار ...تحریر بہت خوب ہے۔ اگر یہ "جی" کی تکرار سرے سے نہ ہو تو زیادہ بہتر رہے گی۔Anonymousnoreply@blogger.com