tag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post7986650496331946673..comments2023-04-26T06:52:10.614-07:00Comments on خاموش آواز: اقسامِ ٹھرکیاںUnknownnoreply@blogger.comBlogger13125tag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-79985820678681855802011-04-27T11:25:14.242-07:002011-04-27T11:25:14.242-07:00خرم بھای ، اگر آپ بلاگی دنیا میں پڑھتے ہیں اور کمن...خرم بھای ، اگر آپ بلاگی دنیا میں پڑھتے ہیں اور کمنٹس اور مضامین کا باقائدگی سے مطالعہ کرتے ہیں تو یہ تحقیق کچھ مشکل کام نہیں ، بس آپکو اس میں اپنے چند مشاہدات شامل کرنے کی ضرورت رہتی ہے ۔UncleTomhttps://www.blogger.com/profile/07680826330928310894noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-41112154787414288492011-04-27T11:22:27.811-07:002011-04-27T11:22:27.811-07:00یہ ٹھرکی ٹھری کیا ہے یہ ٹھرکی ٹھرکی
میں نے صرف آخر...یہ ٹھرکی ٹھری کیا ہے یہ ٹھرکی ٹھرکی
میں نے صرف آخر قسم پڑھی ہے ٹھرکیوں کی :D
انکل جی یہ بتایں آپ نے اتنی تحقیق کیسے کر لیخرم ابن شبیرhttp://www.nawaidab.com/khurramnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-3283346934783405342011-04-25T11:53:05.523-07:002011-04-25T11:53:05.523-07:00ضیاء بھای:۔ بہت شکریہ
ڈفر بھای: سر جی آپ کیوں ہم...ضیاء بھای:۔ بہت شکریہ

ڈفر بھای: سر جی آپ کیوں ہمارے آگے پڑتے ہیں ؟

عمران اقبال:۔ بہت شکریہ سر

یاسر بھای:۔ آنٹیاں ٹھرکی ہوئیں یا نہیں ، یہ تو آنٹیاں ہی بتا سکتی ہیں۔

سعد:۔ میرا بھی یہ ہی خیال ہے

بنیاد پرست:۔ بس یہ ہی زنخار ٹھرکی ہوتے ہیں۔ ویسے آنٹی کو انکی نماز کی فکر دل سے تھی یا آپسے بات کرنا چاہتی تھیں ؟

خاور کھوکھر:۔ میں یہ سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ آپ نے طنز کیا ہے یا تعریف

ڈاکٹر جواد خاں:۔ بہت شکریہ سر

وقار اعظم:۔ ٹھرکیوں سے بحث کرنے کے لیے ٹھرکیوں پر بحث کرنا بھی ضروری ہے ۔UncleTomhttps://www.blogger.com/profile/07680826330928310894noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-45202306089447679852011-04-25T00:33:25.511-07:002011-04-25T00:33:25.511-07:00واہ جی کیا بات ہے۔ آپ نے تو ٹھرکیوں پر بڑی سیر حاص...واہ جی کیا بات ہے۔ آپ نے تو ٹھرکیوں پر بڑی سیر حاصل بحث کی ہے۔ :Dوقاراعظمhttp://blog.waqarazam.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-671070257206450482011-04-24T22:50:13.518-07:002011-04-24T22:50:13.518-07:00ہا ہا ہا ہا ہا .... بہت اعلیٰ جناب .ٹھرکیوں پر ای...ہا ہا ہا ہا ہا .... بہت اعلیٰ جناب .ٹھرکیوں پر ایک نہایت شاندار ، جامع اور انتہائی معلوماتی پوسٹ ہے.ڈاکٹر جواد احمد خانhttps://www.blogger.com/profile/11679996698083703362noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-25618316107340436322011-04-24T13:39:38.954-07:002011-04-24T13:39:38.954-07:00خاصی معلوماتی تحریر هے
معاشرتی علوم سے بھر پورخاصی معلوماتی تحریر هے
معاشرتی علوم سے بھر پورخاور کھوکھرhttps://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-55877776886677531022011-04-24T10:51:51.898-07:002011-04-24T10:51:51.898-07:00اپنی ماں کی بات ٹال سکتے ہیں آپکی بات نہیں
ڈائلاگ ...اپنی ماں کی بات ٹال سکتے ہیں آپکی بات نہیں
ڈائلاگ آف دا ڈے :D :D :DDuFFeR - ڈفرhttp://dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-75390434694164346912011-04-24T00:18:41.498-07:002011-04-24T00:18:41.498-07:00جانتی تو آنٹی بھی ہوگی کہ یہ ٹھرکی میرے ساتھ کیوں...جانتی تو آنٹی بھی ہوگی کہ یہ ٹھرکی میرے ساتھ کیوں جڑے ہوئے ہیں، میری ہر بات کو وحی الہی کیوں سمجھتے ہیں، آخر میرے پاس ایسی کیا چیز ہے جو ان بنیاد پرست مولویوں کے پاس نہیں۔۔۔۔۔!! ؟
ویسے دونوں میں سے ایک بات تو ہے ، یا تو آنٹی خود ٹھرکی ہیں یا ان ہوس پرستوں کو ہمارے ہاتھوں پٹوا کر سزا دینے کے لیے اپنے ساتھ چلائے رکھںا ہیں۔
میں اس قسم کے واقعات کا چشم دید گواہ بھی ہو ، کالج کو ایجوکیشن تھا ، وہاں تو روز ہی ایسے نظارے ہوتے تھے ، یونیورسٹی میں بھی ہماری کلا س میں ایک عدد آنٹی نما دوشیزہ تھی ، اس کا شوہر اٹلی میں ہوتا تھا وہ ادھر ہی کہیں ہاسٹل میں رہتی تھی، عمر اسکی کوئی اٹھائیس تیس سال ہوگی، روز ایسے تیار ہوکر آتی تھی جیسے شادی پر آئی ہو، جسکی وجہ سے بہت سے ٹھرکے اس کے گرد منڈھلاتے رہتے تھے ، وہ لڑکی بھی ان سے بڑی خوش تھی ، اسے اور کیا چاہیے تھے دیار غیر میں مفت کے بھائی اور خادم مل گئے تھے۔ہماری یونیورسٹی کی کلاسیں شام کو ہوتیں تھیں ، اس لیے لیکچر کے دوران اکثر مغرب کی نماز آجاتی تھی۔ ٹیچر دس منٹ کا وقفہ دے دیتا تھا کہ سب آرام سے نماز پڑھ آئیں، وہ ٹھرکی اس وقفے سے فاعدہ اٹھاتے اور آنٹی کی وہی خدمتیں شروع ہوجاتیں جس کا تذکرہ انکل ٹام نے بھی اوپر پوسٹ میں کیا ہے، ایک دن میں نماز پڑھ کر آیا تو وہ سب کلاس کے باہر کھڑے تھے، وہ آنٹی مجھے مخاطب کر کے کہنے لگی، حافظ صاحب آپ خود تو نماز کو چلے جاتے ہیں ان کو بھی لے جایا کریں ( جیسے گلی کی کوئی مائی اپنے بچوں کے بارے میں پریشان ہو کہ نماز نہیں پڑھتے)، میں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا ،جناب میں تو انہیں کئی بار کہہ چکا ہوں، لیکن ان کے پاس اس ٹائم فرصت ہی نہیں ہوتی، آپ کہا کریں یہ اپنی ماں کی بات ٹال سکتے ہیں آپکی بات نہیں ٹال سکتے۔ میرے ساتھ جتنے بنیاد پرست تھے سارے قہقہے مار کر ہنسنے لگ گئے۔
بلاگر آنٹی سے بھی میری عرض کہ آپ بھی میری اس بات پر غور کریں اور ان بارہ سنگھوں کو انسان بنانے کی فکر کریں۔
پر مسئلہ پھر وہیں آجاتا ہے ، اپنا نقصان کون کرے، یہ انسان بن گئے تو انکی لا یعنی اور فضول باتوں کی تعریف کون کرے گا۔Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/01129918784798502573noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-43897207813183896562011-04-23T23:59:40.677-07:002011-04-23T23:59:40.677-07:00hmmmmm kafi maloomati post hai aur umeed hai kafi ...hmmmmm kafi maloomati post hai aur umeed hai kafi logon ke ilm main izafa ho ga ;)Saadnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-42701509895682351822011-04-23T23:09:44.665-07:002011-04-23T23:09:44.665-07:00ٹھرکیوں کی یہ دنوں قسمیں آنٹیوں کے عاشق سے بڑھ کر ...ٹھرکیوں کی یہ دنوں قسمیں آنٹیوں کے عاشق سے بڑھ کر کچھ نہیں، یہ وہ عاشق ہیں جو چاند تارے توڑ کر لانے کو بھی تیار ہوتے ہیں بلکہ جاں بھی قربان کرنے کو تیار ہوتے ہیں۔

تو آنٹیاں بھی تو ٹھرکی ہوئیں نا۔۔۔۔۔۔۔ایسوں کو پالتی بھی ہیں۔۔۔ویسے انہیں کھلاتی پلاتی کیا ہوں گی؟یا صرف ڈڈوء دکھا دیتی ہیں؟یاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaserjapani.co.cc/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-10166250483689010522011-04-23T22:45:46.080-07:002011-04-23T22:45:46.080-07:00جہاں ملیں اور جیسے ملیں کی بنیاد پر انکی بینڈ بجان...جہاں ملیں اور جیسے ملیں کی بنیاد پر انکی بینڈ بجانا تمام بلاگروں پر فرض ہے، جو بلاگر انکو جسم کے ایسے حصے پر مارے ، جہاں یہ کسی کو دکھا کر شکایت بھی نہ کر سکیں ، اس بلاگر کو زیادہ ثواب ملے گا۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
شہزادہ لگا ہے میرا کاکا۔۔۔ زبردست انکل ٹام۔۔۔ چھا گئے ہو۔۔۔ انہیں وہاں سے مارو کہ انہیں پتا بھی نا چلے کہ کہاں سے اور کس نے ہٹ کیا ہے۔۔۔ آہو۔۔۔عمران اقبالhttp://emraaniqbal.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-4048467017605216002011-04-23T22:43:48.488-07:002011-04-23T22:43:48.488-07:00شرم کرو یار
کیوں ہاتھ دھو کے میرے پیچھے پڑ گئے ہو
...شرم کرو یار
کیوں ہاتھ دھو کے میرے پیچھے پڑ گئے ہو
میں تو صرف حق بات کہتا ہوں
اور کہتا رہوں گا
تم ابھی جانتے نی مجھے
تنگ ذہن مولوی "نہ" ہوں توDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-82665871449927370332011-04-23T22:40:47.959-07:002011-04-23T22:40:47.959-07:00آخری 2 لائینیں اس پوسٹ کا نچوڑ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ بڈھی ٹ...آخری 2 لائینیں اس پوسٹ کا نچوڑ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ بڈھی ٹھرکی پے یہ دسری پوسٹ پڑھی لگتا ہے کہ سیکوئل ہے پہلی والی کا ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت عمدہ لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔Ziahttp://zhasankhan.blogspot.com/noreply@blogger.com