tag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post6511088322493888460..comments2023-04-26T06:52:10.614-07:00Comments on خاموش آواز: تصویر کا دوسرا رخUnknownnoreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-44267884053109434422011-04-05T17:16:16.481-07:002011-04-05T17:16:16.481-07:00اسماء آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے ،بلکہ میں نے بڑے بڑے...اسماء آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے ،بلکہ میں نے بڑے بڑے علماء کو خواتین علماء کی تعریف کرتے سنا ہے ۔ اس بارے میں یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ
فقہ حنفی کی ایک بہت بڑی کتاب ہے بدائع الصنائع یہ اصل میں ایک اور کتاب کی شرح ہے جسکو ایک بہت بڑی عالمہ نے لکھا تھا اور انہوں نے علان کیا کہ جسکی شرح اس کتاب کی مجھے پسند آی اس سے شادی کروں گی ، اور پھر انہوں نے صاحبِ بدائع الصنائع سے شادی کی ، یہ بھی سنا ہے کہ فتاوی صاحب بدائع الصنائع لکھتے تھے اور اسکی تصحیح انکی بیوی کرتی تھیں۔

میں مفتی زر ولی خاں صاحب کی تفسیر سنا کرتا ہوں اور حضرت کھل کر اورنگزیب عالمگیر رحمۃ اللہ علیہ کی بیٹی جنکا نام شاید نورالنسا یا مہر النسا تھا کی اور انکی لکھی ہوی تفسیر کی بہت تعریف کرتے ہیں۔

اسی طرح بڑے بڑے صحابہ کا امی عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے سوال پوچھنا مشہور ہے ۔

اس طرح کے اور بھی واقعات اور دلائل نقل کیے جا سکتے ہیں لیکن چونکہ وقت اور موقع نہیں لہذا پھر کبھی پر چھوڑتا ہوں۔

آج جو لوگ مولویوں کو عورتوں کے حقوق سلب کرنے والا کہتے ہیں ،انکی یہ ہی بات علماء اور اسلام کی تاریخ میں عورتوں کے حقوق و کردار سے جہالت بہت بڑی دلیل ہے ۔UncleTomhttps://www.blogger.com/profile/07680826330928310894noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-60648222142324628192011-04-05T03:08:40.605-07:002011-04-05T03:08:40.605-07:00Taweer ka dosra rukh hahaha love it.... :D
Joke ap...Taweer ka dosra rukh hahaha love it.... :D
Joke apart, I believe a man of quality is not threatened by a woman of equality.Asma Khanhttp://stay-blessed.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-59980951194053536562011-04-04T01:49:54.449-07:002011-04-04T01:49:54.449-07:00تصویر کا دوسرا رخ پسند آیا سیدھے جنت ھھھھھھھھھھتصویر کا دوسرا رخ پسند آیا سیدھے جنت ھھھھھھھھھھایم اے راجپوتhttp://marajput.tk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-91781236100579888032011-04-03T23:05:23.237-07:002011-04-03T23:05:23.237-07:00تیزابیت کے بعد روح افزا بڑا اچھا لگا جی۔۔۔ شاباش۔۔...تیزابیت کے بعد روح افزا بڑا اچھا لگا جی۔۔۔ شاباش۔۔۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-50553410372978460252011-04-03T22:51:44.705-07:002011-04-03T22:51:44.705-07:00تصویر کا دوسرا رخ زبردست ہے، سیدھے جنت، ہاہاہاہا۔۔...تصویر کا دوسرا رخ زبردست ہے، سیدھے جنت، ہاہاہاہا۔۔۔۔وقاراعظمhttp://blog.waqarazam.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-8392950726173561112011-04-03T20:50:13.203-07:002011-04-03T20:50:13.203-07:00ارے کوئی بات نہیں۔مکی صاحب بھی غیرت برگئیڈ کے ہی ہ...ارے کوئی بات نہیں۔مکی صاحب بھی غیرت برگئیڈ کے ہی ہیں۔
تاریک خیالئے کچھ دیر تک انہیں یرغمالی بنا رہے ہیں تو کوئی گل نہیں۔
ہاہاہاہایاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaserjapani.co.cc/noreply@blogger.com