tag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post303240976185030800..comments2023-04-26T06:52:10.614-07:00Comments on خاموش آواز: اصولِ مناظرہ میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی مہارتUnknownnoreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-41764245402696020052011-06-09T16:08:21.797-07:002011-06-09T16:08:21.797-07:00خدا ، مناظرہ اور گھمنڈ۔خدا ، مناظرہ اور گھمنڈ۔خدا ، مناظرہ اور گھمنڈ۔http://pakcom.wordpress.com/2011/06/09/%D8%AE%D8%AF%D8%A7-%D8%8C-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%B8%D8%B1%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DA%AF%DA%BE%D9%85%D9%86%DA%88%DB%94/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-88553161659902515572011-06-09T16:07:04.630-07:002011-06-09T16:07:04.630-07:00خدا آپکو خوش رکھے اور جزآئے خیر دے۔خدا آپکو خوش رکھے اور جزآئے خیر دے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-40714764505629047992011-06-09T06:55:29.577-07:002011-06-09T06:55:29.577-07:00نمرود گدھا تھا اس بات میں تو کوئی شک نہیں ۔اور یہ ...نمرود گدھا تھا اس بات میں تو کوئی شک نہیں ۔اور یہ گدھا پن اسکے پہلے جواب سے سمجھ میں بھی آرہا ہے مگر وہ ہمارے فاضل دوست جتنا بڑا گدھا نہیں تھا۔وہ اچھی طرح جانتا تھا کہ اگر میں نے مغرب سے سورج نکلوانے کی بات کہی تو ابراہیم کیلئے یہ کوئی مشکل بات نہیں ہوگی۔ وہ صرف ہاتھ اٹھائیں گے اور ابراہیم کا اللہ گوگل نہیں ہیں کہ اسکے جواب میں" یوور پرایر ڈڈ نوٹ میچ" کہے گا وہ تو علی کل شیء قدیر ہے اور یوں وہ گدھا بازی کے ساتھ مات بھی ہار جاتا۔ انبیاء کے مخالفین کو بھی انبیاء کے سچے ہونے کا اتنا ہی یقین ہوتا ہے جتنا ایک ایمان لانے والے کو۔ (الذین آتیناہم الکتاب یعرفونہ کما یعرفون ابناء ہم)۔ بس وہ اپنے گٹھیا مفاد کی وجہ سے مخالفت برائے مخالفت کرتے ہیں
محمد سعید پالن پوریAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-38493139988493963562011-06-09T03:32:21.624-07:002011-06-09T03:32:21.624-07:00شاباش بیٹا۔۔۔ اللہ تمہیں بہت خوش رکھے۔۔۔شاباش بیٹا۔۔۔ اللہ تمہیں بہت خوش رکھے۔۔۔عمران اقبالhttp://emraaniqbal.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-5708134423478445232011-06-08T23:30:38.356-07:002011-06-08T23:30:38.356-07:00جو لوگ اپنی شیطانی عقل کو ہی خدا سمجھ لیں وہ ایسی...جو لوگ اپنی شیطانی عقل کو ہی خدا سمجھ لیں وہ ایسی ہی بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں۔
ابراھیم علیہ السلام نے جب نمرود کی خدائی اورر کائنات پر کنٹرول کے دعوے کا اس سوال سے بانڈہ پھوڑ دیا’ اس کو تو سمجھ آ گئ کہ میں مجبور ہوں، لیکن اس کی روحانی اولاد کو اپنے باپ کی کم عقلی پر ہزاروں سال بعد غصہ آرہا ہے اور وہ اس کے دعوے کررہے ہیں کہ ہمارا باپ بے وقوف تھا، ہمارے ذہن میں وہ دلیل آگئی ہے جو اس کے ذہن میں بھی نہیں آئی، ہم ابراھیم سے کاؤنٹر کیوسچن کرکے انہیں لاجواب کرسکتے تھے کہ آپ مغرب سے سورج کو نکال کر دکھادیں ؟ واہ واہ۔جناب مکی صاحب کو تو جینئس آف دی ورلڈ ایوارڈ ملنا چاہیے ۔

جو بندہ اپنی جس چیز پر تکبر کرتا ہے اللہ اسے اسی کے ذریعے ذلیل کرواتا ہے۔ جناب کو جہاں یہ واقعہ نظر آیا وہیں ابراھیم علیہ السلام کے لیے آگ کے گلزار بننے کا واقعہ بھی موجود تھا ۔ جناب کے ذہن میں یہ بات نہیں آئی کہ جو رب آگ کی تاثیر کو بدل کر ابراھیم علیہ سلام کے لیے سلامتی والی بنا سکتا ہے ، کیا وہ اس چیلنج پر سورج کو مغرب سے نہیں نکال سکتا تھا۔

إِن تَتَّبِعُونَ إِلاَّ الظَّنَّ وَإِنْ أَنتُمْ إَلاَّ تَخْرُصُونَAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/01129918784798502573noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7826322048367639323.post-56300101934837669082011-06-08T19:52:47.317-07:002011-06-08T19:52:47.317-07:00پیارے انکل ٹام، اللہ آپکو اس مضمون لکھنے پر جزائے ...پیارے انکل ٹام، اللہ آپکو اس مضمون لکھنے پر جزائے خیر دے، سمجھنے والوں کیلئے اس میں کافی نکتے ہیں۔
قرآن کریم اور سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی اسوہ حسنہ کے بعد صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم کی عملی زندگی کے نمونوں اور تابعین، تابع تابعین اور ہمارے مشائخ نے دین اسلام کو ہم تک پہنچانے کیلئے اپنے اپنے فرائض ادا کیئے ہیں۔ اللہ ہیمیں ہمیشہ صراط مستقیم پر چلائے اور ہمارے ایمانوں کو اپنی حفاظت میں رکھے، میری ہمیشہ یہی دعا رہتی ہے کہ یا مقلب القلوب ثبت قلبی علی دینک۔
ایسا وقت آ چکا ہے کہ لوگ صبح کو ایمان کی حالت میں اٹھیں گے تو شام کو کافر ہو کر سوئیں گے۔ محض زکام کی تکلیف برداشت نا سکنے والا انسان بھی کائنات کی تخلیق اور قرآن کی حقانیت پر بات کرنے دوڑ پڑتے ہیں۔ لوگ نمرود کو تو بھائی مخاطب کر کے بلاتے ہیں مگر الہ العالمین کو ڈائریکٹر-
اس کرہ ارض پر صرف دو ایسے ملک ہیں جو مذہبی بنیاد پر معرض وجود میں آئے ہیں جو اسرائیل اور پاکستان ہیں۔ پاکستان کو معاشی اور اخلاقی طور پر تباہ کرنے کیلئے پوری دنیا کی باطل قوتیں اپنا زور لگا رہی ہیں تو کیا پاکستانیوں کی مذہبی کمزوری کیلئے کوئی سامان نہیں کیا جا رہا ہوگا؟ یقیناً اس کام کیلئے بھی ایک کثیر سرمایہ مخصوص ہوگا جس کے تعاون سے صحافی اور لکھنے والے چند کوڑیوں کے بدلے اپنی عاقبت کو جہنم برد تو کر ہی رہے ہونگے مگر دوسرے مسلمانوں کے اذہان و قلوب سے کھیل کر اُنکے دین اور عقیدہ کی بربادی کا سامان بھی کر رہے ہونگے۔
چند ایک لکھنے والے اور بلاگرز رکاوٹ ہیں اس کام میں، مگر کب تک، ہر شخص ایک آدھ بار مخالفت مٰیں لکھے گا پھر کہے گا چھوڑو اسکو یہ تو ہے ہی ایسا۔ مگر اسکی تحاریر ہر نو مسلم یا محقق کیلئے جو کمپیوٹر سے معلومات لینا چاہے گا چکرادینے یا بھٹکا دینے کیلئے موجود ہونگی۔ اسی لیئے تو اللہ تبارک و تعالٰی نے فتنہ کو قتل سے بھی بد تر جرم قرار دیا ہے۔ بخدا ہر تحریر پڑھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ آج مجبور ہو کر یہ دعا مانگ رہا ہوں، اگر آپ بھی یاتھ اُٹھا لیں تو
ندعوا اللہ سبحانہ و تعالیٰ و نبتھل الیہ أن یھدی محمد مکی و یعیدہ الی الاسلام أو یأخذہ و یکفی الاسلام و المسلمین شرہ- ان اللہ القادر علی کل شیء و ھو سمیع الدعاء۔

فقط محمد سلیم (hajisahb.wordpress,com)Anonymousnoreply@blogger.com